@husainhaqqani
کا کیس نہیں بھولنا چاہئے جس کو بے بنیاد بات پرغدار کہا گیا, مقدمہ چلایا گیا آج بھی کابینہ اجلاسوں میں موضوع بحث حسین حقانی ہی ہوتے ہیں
نام نہاد ڈان لیکس پر ایجنسیز فوراً حرکت میں آگئ تھیں
لیکن ایرانی جاسوس کے ہاتھوں20سال تک بیوقوف بنتے رہے
یہ ہے
#efficiency