Freelancer, Visionary Graphic Designer

Faisalabad Pakistan
Joined December 2019
والدين اولاد کے لیے سب سے بہترین آئیڈیل ہوتے ہیں اس لیے اولاد کی تربیت کے لیے والدین کو خود کی اصلاح بھی ضروری ہے کیونکہ اولاد سب سے زیادہ والدین سے سیکھتی ہے محبتیں ہوں یا نفرتیں، عبادات ہوں یا اخلاقیات ،معیشت ہو یا معاشرت-
2
35
182